فهرس الكتاب

الصفحة 279 من 532

41-شریعت اسلامیہ کے مخالف کھیل کود اور تفریحی اشیاء کو حرام جاننا۔

42-خرچ میں میانہ روی اپنانااور باطل طریقہ سے مال کھانے کو حرام جاننا۔

43-بغض و حسد سے اجتناب۔

44-لوگوں کی عزت و ناموس کی حرمت اور ان میں نہ پڑنے کا وجوب۔

45-اللہ عز وجل کے لئے اخلاص عمل' اور ریاکاری سے اجتناب۔

46-نیکی پر مسرت و شادمانی اور گناہ پر رنج و غم (کا احساس) ۔

47-توبۂ نصوح (خالص توبہ) سے ہر گناہ کا علاج کرنا۔

48-تقرب الٰہی کے اعمال،اجمالی طور پریہ ہدی' قربانی اور عقیقہ ہیں [1] ۔

49-اولو الامر (ائمہ' امراء اور حکام) کی اطاعت۔

50-'جماعت' کے عقیدہ و منہج کی پابندی۔

51-لوگوں کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرنا۔

52-بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔

53-نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں باہمی تعاون۔

54-شرم و حیا۔

55-والدین کے ساتھ حسن سلوک۔

56-صلہ رحمی (رشتہ جوڑنا) ۔

57-حسن اخلاق۔

58-غلاموں کے ساتھ حسن سلوک۔

59-غلاموں پر ان کے آقاؤں (مالکان) کے حقوق۔

60-اہل و عیال اور بچوں کے حقوق کی ادائیگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت