فهرس الكتاب

الصفحة 163 من 265

طعام الأثیم: یعنی بدکار گنہ گار کا کھانا۔ [1]

{ كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ } یعنی تیل کے تلچھٹ کی طرح جو سخت گرم کھولتے ہوئے پانی کی طرح جوش مارے گا۔ [2]

(ب) غسلین کا کھانا:

اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{ فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ 35} وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ {36} لَّا يَأْكُلُهُ إِلَّا الْخَاطِئُونَ ۔ [3]

پس آج اس کانہ کوئی دوست ہے۔ اور نہ سوائے غسلین کے اس کی کوئی غذا ہے۔ جسے گنہ گاروں کے سوا کوئی نہ کھائے گا۔

غسلین: جہنمیوں کے جسموں کے دھوون (خون 'پیپ اور بدبودار پانی وغیرہ) کو کہتے ہیں ، اور کہا گیاہے کہ وہ جہنمیوں کا پیپ ہے گویا کہ ان

[2] مصدر سابق ۴/۱۵۴، تفسیر ابن کثیر، ۴/۱۴۶۔

[3] سورۃ الحاقہ: ۳۵ تا ۳۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت