سے صف عجیب صورت اختیار کر لیتی ہے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب: تمییز رکھنے والے اور ادب و آداب جاننے والے بچے کا صف میں کھڑے ہونے کا جواز چاہے۔ خواہ پہلی صف ہی ہو۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما منیٰ میں سواری سے اُتر کر صف میں شامل ہو گئے تھے۔ [1]
حضرت انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک یتیم بچے نے صف بندی کی تھی۔ [2]
[2] صحیح البخاری،باب وضوء الصبیان …الخ ،رقم:۸۶۰