فهرس الكتاب

الصفحة 332 من 394

''روانگی کے وقت کیا ہوا صرف طوافِ افاضہ طوافِ وداع سے بھی کفایت کرتا ہے اور وہ دونوں کی نیت کرلے، تو اس میں (بھی) کوئی حرج نہیں۔''

تنبیہ:

حائضہ اور زچہ سے طوافِ وداع کے سقوط کے متعلق گفتگو خواتین سے متعلّقہ آسانیوں کے ضمن میں ہوگی۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت