فهرس الكتاب

الصفحة 119 من 139

چنانچہ یہ انتہائی درجہ کے بخیل لوگ ہیں ۔

۴- انھوں نے اللہ کو بھلا دیا' اللہ کو برائے نام ہی یادکرتے ہیں ' چنانچہ اللہ نے بھی انہیں اپنی رحمت سے بھلا دیا' انہیں کسی خیر کی توفیق نہیں دیتا۔

۵- منافقین فاسق و بدکار ہیں ۔

ہشتم: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:

{الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ ۙ سَخِرَ اللّٰہُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ 79} اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِن تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَن يَغْفِرَ اللّٰہُ لَهُمْ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللّٰہِ وَرَسُولِهِ ۗ وَاللّٰہُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ [1]

جو لوگ ان مومنوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جنھیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت