فهرس الكتاب

الصفحة 86 من 139

وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ {3} وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ {4} وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ {5} إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ {6} فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ {7} وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ {8} وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَوَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ {9} أُولَـٰئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ {10} الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ [1]

یقینا ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی۔ جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں ۔ اورجو بیہودہ چیزوں سے اعراض کرتے ہیں ۔اور جو زکاۃ ادا کرنے والے ہیں ۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔سوائے اپنی بیویوں اور باندیوں کے کہ یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں ۔ جو اس کے سوا اور کچھ چاہیں وہی حد سے تجاوزکرنے والے ہیں ۔ اور جو اپنی امانتوں اور وعدوں کا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت