فهرس الكتاب

الصفحة 122 من 170

[''تم نے کیا کہا ہے؟'']

میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رُوبرو (اپنی سابقہ دعا) دہرا دی۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے قدم سے ٹھوکر لگائی اور فرمایا: ''تم نے کیا کہا ہے؟''

میں نے (پھر) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے رُوبرو (اپنی سابقہ دعا) دہرا دی۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:

''اَللّٰہُمَّ عَافِہِ أَوْ اِشْفِہِ۔''

[''اے اللہ! اسے عافیت دیجئے'' یا (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ''اسے شفا دیجئے۔'']

انہوں [یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ ] نے بیان کیا:

''فَمَا اشْتَکَیْتُ ذٰلِکَ الْوَجْعَ بَعْدُ۔'' ( [1] )

[''اس کے بعد مجھے کبھی اس درد کی شکایت نہ ہوئی۔'']

امام ابن حبان نے اپنی کتاب میں اس پر درج ذیل عنوان لکھا ہے:

[ذِکْرُ دُعَائِ الْمُصْطَفَی صلی اللّٰه علیہ وسلم بِالشِفَائِ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت