فهرس الكتاب

الصفحة 154 من 170

حدیث شریف میں دیگر چار فوائد:

۱: بیٹی کی پریشانی کے موقع پر باپ کا اسے دلاسا دینا۔

۲: تسلی دینے کی خاطر سچی بات پر اکتفا کیا جائے۔

۳: فتنہ کا ڈر نہ ہونے کی صورت میں اولاد کے رُوبرو ان کی عظمت و منقبت کی بات بیان کرنا۔

۴: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی صاحبزادی سے قلبی لگاؤ، کہ ان کے پریشان ہوتے ہی انہیں دلاسا دینا شروع فرمایا۔ فَصَلَوَاتُ رَبِّيْ وَسَلَامُہُ عَلَیْہِ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت