فهرس الكتاب

الصفحة 72 من 170

''جب علی نے فاطمہ رضی اللہ عنہما کا رشتہ طلب کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا:

''إِنَّہٗ لَابُدَّ لِلْعُرْسِ مِنْ وَلِیْمَۃٍ ۔''

[''بے شک شادی کے لیے ولیمہ ضروری ہے'']

انہوں نے بیان کیا: ''سعید رضی اللہ عنہ نے کہا: ''میرے ذمہ مینڈھا ہے''

فلاں شخص نے کہا: ''میرے ذمہ اس قدر جَو ہے۔'' ( [1] )

ج: شادی کے موقع پر صاحبزادی کو تحائف دینا:

امام احمد نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے،

''أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم لَمَّا زَوَّجَہَ فَاطِمَۃَ رضی اللّٰه عنہا بَعَثَ مَعَہٗ بِخَمِیْلَۃِ، وَوَسَادَۃٍ مَنْ أَدَمٍ حَشْوُھَا لِیْفٌ، وَرَحْیَیْنِ وَسِقَائٍ وَجَرَّتَیْنِ۔'' ( [2] )

[''بے شک جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ان کی شادی کی، تو ان (اپنی صاحبزادی) کے ساتھ ایک رضائی، کھجور کے درخت کی

[2] المسند، جزء من رقم الحدیث ۸۳۸، ۲/۲۰۲۔ شیخ ارناؤوط اور ان کے رفقاء نے اس کی [سند کو قوی] کہا ہے۔ (ملاحظہ ہو: ھامش المسند ۲/۲۰۳) ؛ نیز ملاحظہ ہو: صحیح سنن ابن ماجہ ، رقم الحدیث ۳۳۴۹۔۴۱۵۲؛ ۲/۴۰۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت