فهرس الكتاب

الصفحة 258 من 394

''لَا حَرَجَ۔''

''کوئی مضایقہ نہیں۔''

(پھر) اس نے عرض کیا:

''حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ۔''

''میں نے قربانی سے پہلے سر مونڈا۔''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''لَا حَرَجَ۔''

''کوئی مضایقہ نہیں۔''

(پھر) اس نے عرض کیا:

''ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ۔''

''میں نے رمی سے پہلے قربانی کی۔''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''لَا حَرَجَ۔'' [1]

''کوئی مضایقہ نہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت