فهرس الكتاب

الصفحة 280 من 394

انہوں (صحابہ) نے عرض کیا:

''وَالْمُقَصِّرِیْنَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ!''

''اور کترانے والوں پر (بھی) یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:

''رَحِمَ اللّٰہُ الْمُحَلِّقِیْنَ۔''

''اللہ تعالیٰ مونڈنے والوں پر رحم فرمائیں۔''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''وَالْمُقَصِّرِیْنَ۔'' [1]

''اور کترانے والوں پر (بھی) ۔''

ب: امام بخاری اور امام مسلم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کرتے ہیں،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت