فهرس الكتاب

الصفحة 281 من 394

کہ انہوں نے بیان کیا:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:

''اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔''

''اے اللہ! (بال) مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔''

انہوں نے عرض کیا:

''یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔''

''یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی) ۔''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:

''اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔''

''اے اللہ! مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت