فهرس الكتاب

الصفحة 126 من 139

۹- اپنے دل کی باتوں پر اللہ کو گواہ بناتے ہیں جب کہ وہ جھوٹے ہیں ۔

۱۰- باطل کے ذریعہ بحث و مباحثہ میں بڑے ماہر ہیں ۔

۱۱- جب لوگوں سے اوجھل ہوتے ہیں تو باطل کاموں کے لئے کوشاں رہتے ہیں ۔

۱۲- جب ان سے کہا جاتاہے کہ اللہ سے ڈرو تو تکبر اور غرورانہیں گناہ پر آمادہ کردیتا ہے۔

۱۳- کافروں سے محبت رکھتے ہیں اوران کی مدد اور خدمت کرتے ہیں ۔

۱۴- کافروں سے عزت اور نصرت طلب کرتے ہیں ۔

۱۵- جب نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو بڑی کاہلی اورسستی سے کھڑے ہوتے ہیں ۔

۱۶- لوگوں کو دکھانے کے لئے عمل کرتے ہیں ۔

۱۷- اللہ کا برائے نام ذکرکرتے ہیں ۔

۱۸- کافروں اور مومنوں کے درمیان حیران و پریشان ہیں ۔

۱۹- اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کفر کرتے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت