فهرس الكتاب

الصفحة 129 من 139

۴۲- اسلام ' مسلمان اور اسلامی نام رکھنے سے خفیہ طور پر محاربہ (جنگ) کرتے ہیں ۔

۴۳- انہیں صرف اپنے ذاتی مفادات کی فکر دامن گیر ہوتی ہے۔

۴۴- دروغ گوئی اور حقائق کو توڑ مروڑ کرکے مخلص علماء پر طعنہ زنی کرتے ہیں ۔

۴۵- لوگوں کو اسلام میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے اسلام کے متعلق شکوک و شبہات پھیلاتے ہیں ۔

۴۶- دین اسلام کے مددگاروں سے بغض رکھتے ہیں ۔

۴۷- بات چیت میں جھوٹ بولتے ہیں ۔

۴۸- اللہ ' اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنوں کی خیانت کرتے ہیں ۔

۴۹- وعدہ خلافی کرتے ہیں ۔

۵۰- ہر منافق کے دو رخ ہوا کرتے ہیں ، ایک رخ مومنوں کے لئے ہوتا ہے اور دوسرا دشمنان اسلام کے لئے۔

۵۱- یہ لوگ نفع بخش چیزیں نہ سنتے ہیں 'نہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی اللہ کی

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت