ذیل میں اس بارے میں چھ آیات شریفہ ذکر کی جارہی ہیں:
۱:ارشادِ ربانی:
{یٰٓاَیُّہَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَآ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہٗ وَ اللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہْدِی الْقَوْمَ الْکٰفِرِیْنَ} [1]
[ترجمہ:اے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) !جو کچھ بھی آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ہے،پہنچا دیجیے۔اگر آپ نے[یہ] نہ کیا،تو آپ نے اس کا پیغام نہیں پہنچایا اور آپ کو اللہ تعالیٰ لوگوں سے بچالے گا۔بے شک اللہ تعالیٰ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا]
۲:ارشادِ ربانی:
{اُدْعُ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَۃِ وَ الْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ وَ جَادِلْہُمْ بِالَّتِیْ ہِیَ اَحْسَنُ} [2]
[ترجمہ:اپنے رب کی طرف لوگوں کو حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان کے ساتھ بہترین طریقے سے جدال کیجیے]
۳:ارشادِ ربانی:
{فَلِذٰلِکَ فَادْعُ وَاسْتَقِمْ کَمَآ اُمِرْتَ وَلَا تَتَّبِعْ اَہْوَآئَ ہُمْ} [3]
[ترجمہ:پس آپ لوگوں کو اسی طرف بلاتے رہیے اور جیسا کہ آپ کو حکم دیا گیا
[2] سورۃ النحل ؍ جزء من الآیۃ ۱۲۵۔
[3] سورۃ الشوری ؍ جزء من الآیۃ ۱۵۔