کی حدیث ہے۔ [1]
۴- تقدیر برسی (سالانہ) :
ارشاد باری ہے:
{فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ} [2]
اسی رات (شب قدر) میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: شب قدر میں لوح محفوظ سے پورے سال میں ہونے والی تمام اچھائیاں ' برائیاں اور روزیاں وغیرہ لکھی جاتی ہیں۔
۵- تقدیر یومی (روزانہ) :
ارشاد باری ہے:
{كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ} [3]
[2] سورۃ الدخان:۴۔
[3] سورۃ الرحمن: ۲۹۔