فهرس الكتاب

الصفحة 39 من 140

سے لوگ اسے متصف کرتے ہیں ' سلامتی ہو رسولوں پر اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو دونوں جہان کا رب ہے۔

چنانچہ اللہ عزوجل نے اپنی ذات کو ان تمام عیوب و نقائص سے منزہ قرار دیا جس سے رسولوں کے مخالفین اللہ کو متصف کرتے ہیں ' اور رسولوں پر سلامتی نازل فرمائی کیونکہ ذات باری کی بابت ان کی باتیں نقص و عیب سے پاک ہیں۔

2.احاطہ:

ارشاد باری ہے:

{هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ} [1]

وہی (اللہ) اول ہے' آخرہے' ظاہر ہے ' باطن ہے اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا:

''اللّٰہم أنت الأول فلیس قبلک شيء، وأنت الآخر فلیس

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت