فهرس الكتاب

الصفحة 49 من 140

{وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ} [1]

وہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔

اللہ نے پہلی آیت میں اپنے لئے ''رحمت'' کی صفت اور دوسری آیت میں ''مغفرت'' کی صفت ثابت کی ہے ' اور اللہ نے جو کچھ اپنی ذات کے لئے ثابت کیا ہے اُس کی شان کے مطابق ہم بھی اس کے لئے ثابت کرتے ہیں۔

17.رضامندی،18غضب،19ناراضگی،20لعنت،21کراہت،22اسف(غصہ)، 23. مقت(سخت ناراضگی)۔

ارشاد باری ہے:

{رَّضِيَ اللّٰہُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ} [2]

اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔

نیز ارشاد ہے:

[2] سورۃ البینہ:۸۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت