فهرس الكتاب

الصفحة 130 من 140

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ، ازواج مطہرات اور اہل

بیت رضی اللہ عنہم کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ

اہل سنت و جماعت کا ایک بنیادی عقیدہ یہ ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم کی بابت اپنے دلوں کو بغض و حسداور کینہ وعداوت سے، اور اپنی زبانوں کو طعنہ و تشنیع اور سب وشتم سے محفوظ رکھتے ہیں۔اور ان سے اللہ کی رضامندی کی اور عمومی دعائیں کرتے ہیں ، ارشاد باری ہے:

{رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ} [1]

اے رب ! ہماری اور ہمارے ان بھائیوں کی جو ہم سے پہلے ایمان لائے ' مغفرت فرما۔

اہل سنت و جماعت اس باب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درج ذیل فرمان کی عملی تطبیق پیش کرتے ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت