فهرس الكتاب

الصفحة 44 من 140

ویری مناط عروقھا في نحـرھا

والمخ في تلک العــظام النحل

امنن علـــي بتوبۃ تمحو بـھــا

ماکان مني فـي الــزمان الأول

اے تیرہ و تاریک لمبی شب کی تاریکی میں مچھر کے بازو کے پھیلاؤ کو اور اس کی نحر میں رگوں کی جگہوں اور ان پتلی باریک ہڈیوں میں دماغ کو دیکھنے والے،مجھ پر توبہ کااحسان فرمااورمیرے پچھلے زمانہ میں سرزد ہوئے گناہوں کو معاف فرما۔

11.ارادہ، 12. مشیت۔

ارشاد باری ہے:

{وَلَوْ شَاءَ اللّٰہُ مَا اقْتَتَلُوا وَلَـٰكِنَّ اللّٰہَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ} [1]

اگر اللہ عزوجل چاہتا تو یہ آپس میں نہ لڑتے' لیکن اللہ تعالیٰ جو چاہتاہے کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت