فهرس الكتاب

الصفحة 58 من 140

31.عفو، 32. مغفرت،33. عزت،34. قدرت۔

ارشادباری ہے:

{إِن تُبْدُوا خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُوا عَن سُوءٍ فَإِنَّ اللّٰہَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا} [1]

اگر تم کسی نیکی کو علانیہ کرو یا پوشیدہ ' یا کسی برائی سے در گزر کرو' تو اللہ تعالیٰ خوب معاف کرنے والا 'بڑی قدرت والا ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ} [2]

عزت تو اللہ ' اس کے رسول اور مومنوں ہی کے لئے ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللّٰہُ لَكُمْ ۗ وَاللّٰہُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ} [3]

[2] سورۃ المنافقون: ۸۔

[3] سورۃ النور: ۲۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت