عظمت کے شایان شان اس کے اختیاری افعال کو بھی ثابت کرتے ہیں۔ [1]
ارشاد باری ہے:
{هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن يَأْتِيَهُمُ اللّٰہُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ} [2]
کیا یہ لوگ اس بات کا انتظار کررہے ہیں کہ ان کے پاس خود اللہ تعالیٰ بادل کے سایوں میں آجائے اور فرشتے بھی' اور معاملہ تمام ہوجائے۔
نیز ارشاد ہے:
{كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا21} وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا [3]
[2] سورۃ البقرۃ:۲۱۰۔
[3] سورۃ الفجر: ۲۱،۲۲۔