فهرس الكتاب

الصفحة 77 من 140

صفات الہٰی کی دو قسمیں ہیں:

ذاتی فعل

پہلی قسم: ذاتی صفات۔

یہ وہ صفات ہیں جو اللہ عزوجل سے کبھی جدا نہیں ہوتیں ' چنانچہ اللہ تعالیٰ ازل سے ان صفات سے متصف ہے اور ہمیشہ ہمیش متصف رہے گا، جیسے: علم' حیات' قدرت' سماعت' بصارت' رخ کریم' دوہاتھ' دوآنکھیں ' پیر' بادشاہت' عظمت' کبریائی' عزت' بلندی' انگلی' قدم' مالداری' رحمت اور کلام۔

دوسری قسم: فعلی صفات۔

یہ اللہ عزوجل کے وہ صفات ہیں جو اُس کی مشیت اور قدرت سے متعلق ہیں ، جیسے: استواء' نزول' آنا' ہنسی' رضامندی' تعجب' ناراضگی'آمد' زندہ کرنا' موت دینا' خوشی' غضب' کراہت اور محبت وغیرہ، ان صفات کے بارے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت