بعدک شيء، وأنت الظاہر فلیس فوقک شيء، وأنت الباطن فلیس دونک شيء۔'' [1]
اے اللہ تو اول ہے ' تجھ سے پہلے کچھ نہیں ، تو آخر ہے تیرے بعد کچھ نہیں ، تو ظاہر ہے تجھ سے اوپر کچھ نہیں اورتو باطن ہے تجھ سے پوشیدہ کچھ نہیں۔
آیت کریمہ میں {هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ} اللہ عزوجل کے زمانی احاطہ پر دلالت کرتا ہے اور {وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ} مکانی احاطہ پردلالت کرتاہے۔
ارشاد باری ہے:
{وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ} [2]
وہ (اللہ) علم والا حکمت والا ہے۔
نیز ارشاد ہے:
[2] سورۃ یوسف: ۱۰۰۔