فهرس الكتاب

الصفحة 125 من 140

اعمال ہیں جو انہی سے ادا ہو سکتے ہیں ' جیسے: قیام' رکوع' سجدہ' اللہ کی رضا کے لئے چلنا' بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا وغیرہ۔ [1]

جہاں تک ایمان میں کمی و بیشی کی بات ہے تو اس کی دلیل اللہ عزوجل کا یہ ارشاد ہے:

{وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا} [2]

جب ان پر اللہ کی آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو اس سے ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے۔

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:

''یخرج من النار من قال لا إلٰہ إلا اللّٰہ وکان في قلبہ من الخیر ما یزن شعیرۃ۔'' [3]

جہنم سے اس شخص کو نکالا جائے گا جس نے 'لا إلٰہ إلا اللہ'کہا ہوگا

[2] سورۃ الانفال: ۲۔

[3] صحیح مسلم ۱/۱۸۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت