فهرس الكتاب

الصفحة 55 من 140

ارشاد باری ہے:

{وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللّٰہُ ۖ وَاللّٰہُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ} [1]

اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالیٰ نے بھی (مکر) خفیہ تدبیر کی ' اور اللہ تعالیٰ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا15} وَأَكِيدُ كَيْدًا [2]

بیشک کفار مکر و فریب کررہے ہیں اور میں بھی خفیہ تدبیر کررہا ہوں۔

نیز ارشاد ہے:

{وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ} [3]

وہ (اللہ) سخت گرفت اور تدبیر والا ہے۔

مذکورہ آیات میں اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے مکر' کید اور تدبیر کے اوصاف

[2] سورۃ التوبہ:۱۵،۱۶۔

[3] سورۃ الرعد:۱۳۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت