{فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ7} وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ [1]
جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا'اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔
نیز ارشاد ہے:
{فَمَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ102} وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَـٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ [2]
جن کے ترازو کا پلڑا بھاری ہوگا وہ تو کامیاب ہونے والے ہوں گے۔اور جن کے ترازو کا پلڑا ہلکا ہوگاوہ وہ لوگ ہوں گے جوخود اپنا نقصان اٹھاکر ہمیشہ کے لئے جہنم رسید ہوں گے۔
یہ حقیقی ترازو ہے' جس میں سوئی اور دو پلڑے ہیں۔
[2] سورۃ المؤمنون: ۱۰۲،۱۰۳۔