فهرس الكتاب

الصفحة 82 من 216

حافظ ابن حجر نے اس قصے کے فوائد بیان کرتے ہوئے تحریر کیا ہے: '' اس میں سچ کا فائدہ اور جھوٹ کے انجام کی نحوست [کا بیان] ہے۔ '' [1]

اے اللہ کریم! ہمیں سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائیے اور اس کے ثمرات ہمارے نصیب میں فرمائیے، جھوٹ اور اس کے برے اثرات سے ہمیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ فرمادیجیے۔ إنک سمیع مجیب۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت