فهرس الكتاب

الصفحة 83 من 216

مبحث سوئم

جھوٹ کی اقسام

تمہید:

جھوٹ کی متعدد اقسام اور شکلیں ہیں ۔ ان میں سے درج ذیل چودہ اقسام کے متعلق اس مقام پر توفیق الٰہی سے گفتگو کی جارہی ہے:

۱: اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا۔

۲: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا۔

۳: جھوٹا خواب بیان کرنا۔

۴: اپنے باپ کی بجائے کسی اور کی طرف نسبت کرنا۔

۵: بلادئے پا لینے کا اظہار کرنا۔

۶: تہمت لگانا۔

۷: جھو ٹی گواہی دینا۔

۸: مال کی خاطر جھوٹی قسم کھانا۔

۹: تجارت میں جھوٹ سے کام لینا۔

۱۰: مزاحًاجھوٹ بولنا۔

۱۱: لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا۔

۱۲: ازراہِ تکلف جھوٹ بولنا۔

۱۳: مخاطب کو حقیر سمجھتے ہوئے جھوٹ بولنا۔

۱۴: ہر سنی ہوئی بات بیان کرنا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت