فهرس الكتاب

الصفحة 133 من 380

گئے ۔ ان کی کفالت کون کرے گا؟

ہم اپنے پاکستانی ساتھیوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اپنی دنیوی و اخروی مسؤولیت کو پہچانیں اور دیکھیںکہ آپ کے کثیر جہادی تعاون کا کوئی ایک آدھ روپیہ ان مظلومین ، بیواؤں اور یتامیٰ تک پہنچتاہے ؟

اور یہ بات بھی نوٹ کر لیجئے کہ ان تک آپ کا تعاون اگر پہنچنا ممکن ہے تو وہ صرف تحریک المجاہدین کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔

جہادی تعلق سے منہجی خرابی

سامعین حضرات ! آج جہادی تعلق سے منہج کی خرابی بہت سے حوالوں سے اپنے عروج پر ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں اہلحدیث جماعت کی موجودگی کے باوجود اپنے نظم قائم کرنا ، حزبیت مذمومہ ہے ۔

اہلحدیثوں کو چھوڑکر غیر اہل حدیثوں حتیٰ کہ قبروں کے پجاریوں تک کے ساتھ مل کر جہاد کرنا خلافِ عقیدہ و منہج اور غیرت توحید کے منافی ہے ۔

جہاد کے حوالے سے جھوٹ پر مبنی پروپگنڈہ ، مبالغہ آمیزی اور نمود ونمائش اللہ تعالیٰ کی نصرت و تائید و برکت سے محرومی کا باعث ہے ۔

[المؤمن یطبع علی الخلال کلھا غیر الخیانۃ والکذب] [1]

یعنی مؤمن جھوٹ اور خیانت سے پاک ہوتاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت