فهرس الكتاب

الصفحة 101 من 223

شیطانی چالوں اورمکروں سے بچاؤ

۱۔ اکیلے سفر نہیں کرنا چاہیے۔جماعت کی صورت میں سفر کریں جس کے لیے کم از کمتین افراد ہونے ضروری ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' ایک آدمی ایک شیطان ہے؛ اور دو آدمی دو شیطان ہیں، اور تین افراد قافلہ ہیں ۔'' [1]

۲۔ سائے اور دھوپ کے درمیان میں نہ بیٹھو۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''کوئی بھی انسان سائے اوردھوپ کے درمیان میں نہ بیٹھے ۔'' [2]

دوسری روایت میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایاکہ ''کوئی بھی انسان سائے اوردھوپ کے درمیان میں نہ بیٹھے؛ اورفرمایا:'' اس طرح کی مجلس شیطان کی مجلس ہوتی ہے کہ کوئی انسان آدھا سائے میں ہو اور آدھا دھوپ میں ہو۔ '' [3]

[2] أخرجہ الحاکم في المستدرک (۴؍۲۰۷۱) ۔وصححہ ووافقہ الذہبي۔وانظر صحیح الجامع (۶۸۴۰) ۔

[3] أحمد فی مسندہ (۳؍۴۱۳) والصحیحۃ (۸۳۸) ۔ والجامع الصحیح (۶۸۲۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت