فهرس الكتاب

الصفحة 79 من 223

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(( من احتجم لسبع عشرۃ وتسع عشرۃ وإحدی و عشرین کان شفاء من کل داء ) ) [1]

'' جس شخص نے سترہ، انیس اور اکیس کی تاریخوں میں پچھنے لگوائے تو اس کے لیے ہر بیماری سے شفا ہے۔''

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(( خیر یوم تحتجمون فیہ سبع عشرۃ وتسع عشرۃ وإحدی وعشرین ) ) [2]

''بہترین تاریخیں جن میں تم پچھنے لگواتے ہوسترہ، انیس اور اکیس کی تاریخیں ہیں ۔''

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سترہ، انیس یا اکیس تاریخ کوپچھنے لگوایا کرتے تھے۔'' [3]

قدرتی علاج :

ان کے علاوہ کچھ قدرتی طبیعی دوائیں ایسی ہیں جو کہ بہت ہی نفع بخش ہیں ۔ ان کی دلیل کتاب و سنت میں پائی جاتی ہے۔ جب انسان دواؤں کو صدق ویقین اور توجہ کے ساتھ؛ اور اس اعتقادکے ساتھ استعمال کرے کہ ان سے فائدہ ملنا اللہ

[2] صحیح الجامع (۳۳۳۲) ۔ والصحیحۃ (۱۸۴۷) ۔

[3] صحیح الترمذی (۲۰۵۱) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت