فهرس الكتاب

الصفحة 123 من 223

صبح و شام کے اذکار

[یہ اذکارر فجر کی نماز کے بعد پڑھ لینے چاہیں ۔یہی افضل وقت ہے] ۔

۱۔ (( اَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ) )

''میں پناہ چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ کی شیطان مردود سے۔''

{اَللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَأْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْم لَہٗ مَا فیِ السَّمٰوٰتِ وَمَافِی الْاَرْضِ مَنْ ذَاالَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗ اِلَّا بِاِذْنِہٖ یَعْلَمُ مَابَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَاخَلْفَھُمْ وَلَایُحِیْطُوْنَ بِشَیْیئٍ مِنْ عِلْمِہٖ اِلَّا بِمَا شَآئَ وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤدُہٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ} [ترجمہ گزر چکا ہے]

جو شخص صبح کے وقت آیت الکرسی پڑھے وہ شام تک جنات سے محفوظ ہوجاتاہے اور جو اسے شام کے وقت پڑھے وہ صبح تک ان سے محفوظ ہوجاتا ہے۔ [اس کی تخریج گزرچکی] ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت