۱۹۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ ا لرَّحِیْمِ
{قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ النَّاسِ، مَلِکِ النَّاسِ، اِلٰہِ النَّاسِ ، مِنْ شَرِّالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ، الَّذِی یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ ، مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ ، }
[اس کا ترجمہ گزر چکا ہے]
ثانیًا:سنت مطہرہ سے:
سنت مطہرہ سے نظر بد لگنے ؛ جادو ؛ اورآسیب کے اثر کا علاج ۔
۱ (( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَمِیعِ العَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ ) ) [1]
'' پناہ حاصل کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سننے والے اور جاننے والے کی؛ شیطان مردود سے اس کی پھونک، اور اُس کی تھوک اور اس کے وسوسے سے ۔''
۲ (( اُعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ ) ) [2]
[2] بخاری (۳۳۷۱) ابو داؤد ( ۴۷۳۷)