فهرس الكتاب

الصفحة 158 من 223

باجماعت نماز کی حفاظت:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: کوئی بھی تین افراد ایسے نہیں ہیں جو کسی گاؤں یا بستی میں رہتے ہوں ؛ اور ان میں باجماعت نماز قائم نہ کی جاتی ہو تو شیطان ان پر غالب آجاتا ہے ۔ پس تم پر جماعت قائم کرنا واجب ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں بھیڑیا گلے سے بھٹکی ہوئی بکری کو شکار بناتا ہے۔'' [1]

اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں:

{اسْتَحْوَذَ عَلَیْہِمْ الشَّیْطَانُ فَاَنسَاہُمْ ذِکْرَ اللّٰہِ } [المجادلۃ:۱۹]

''شیطان ان پر غالب آ گیا، سو اس نے انھیں اللہ تعالیٰ کی یاد بھلا دی ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت