فهرس الكتاب

الصفحة 126 من 223

جاتی ہیں، اور سو گناہ مٹا دیے جاتے ہیں اور اس دن شام تک شیطان سے اس کے لیے حفاظت کردی جاتی ہے۔اور کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہیں آتا مگر جس نے اس سے زیادہ عمل کیاہو۔'' [1]

۷۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ کہے: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہ [2]

۸۔ (( اَعُوْذُبِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ) )

[سبق تخریجہ]

''میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے۔''

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے: ''جو انسان رات کے وقت یہ کلمات تین بار کہہ دے، اس انسان کو اس رات میں کوئی زہریلی چیز نقصان نہیں دے سکے گی۔''

۹۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کرتے تو یہ کلمات پڑھتے تھے:

(( اَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَۃِ الْاِسْلَامِ وَعَلٰی کَلِمَۃِ

الْاِخْلَاصِ وَ عَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی مِلَّۃِ

[2] مسلم: ۲۶۹۶۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت