فهرس الكتاب

الصفحة 182 من 223

ہوتی ہے دل میں وسعت ہوتی ہے۔

۸۔ دل سے مذموم صفات کا اخراج: وہ صفات جن کی وجہ سے دل میں تنگی پیدا ہوتی ہے اوراسے مبتلائے عذاب کرتی ہیں ۔جیسا کہ حسد، بغض، کینہ ؛دشمنی؛ بخل و عداوت۔

۹۔ بد نظری؛ بد کلامی اور فالتوں چیزوں کی سماعت اور اختلاط ؛ اور ایسے ہی کھانے پینے میں اور سونے میں کثرت اور زیادتی۔ان چیزوں کی کثرت کی وجہ سے دکھ و تکلیف اور غم و پریشانی دل میں پیدا ہوتے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت