فهرس الكتاب

الصفحة 191 من 223

نے کہا: یارسول اللہ ! کیا میں اپنی دعا کا آدھا حصہ آپ پر درود کے لیے خاص کردوں ؟ تو آپ نے فرمایا:''اگر تم چاہو تو ایسا کرلو۔''اس نے پھر کہا: کیا میں اپنی دعاؤوں کادو تہائی حصہ آپ پر درود کے لیے خاص کردوں ؟۔ توآپنے فرمایا: '' اگر تم چاہو تو ایسا کرلو۔'' اس نے پھر عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں اپنی ساری دعا آپ پر درود کے لیے مختص کردوں ؟۔ تو آپ نے فرمایا:'' توپھر ایسا کرنے سے اللہ تعالیٰ تیرے دنیا و آخرت کے غم و پریشانی سے نجات کے لیے کافی جائے گا۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت