فهرس الكتاب

الصفحة 196 من 223

۷۔ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی:کہ وہ بہت ہی ڈراؤنے خواب دیکھتا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو چاہیے کہ ان الفاظ میں دعا کرو:

(( اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ ) ) [1]

میں اللہ کے مکمل کلمات کی اسکے غصے، اس کی سزا، اس کے بندوں کے شر سے او ر شیطانوں کے وسوسوں اوران کے حاضر ہونے سے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت