فهرس الكتاب
الصفحة 208 من 223
'' اے میرے پاس نعمتوں پر حسد کرنے والے ! کیا تو جانتا ہے تو کس کے ساتھ بے ادبی کررہا ہے؟تو اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس کے حکم پر بے ادبی کر رہا ہے۔ اس لیے کہ جو کچھ اللہ نے مجھے دیا ہے تو اس تقسیم پر راضی نہیں ۔ پس جب اللہ تعالیٰ مجھے اورزیادہ دے گا تو تجھے مزید رسوا کرے گا۔ اور تیرے سامنے طلب کی راہوں کوبند کردے گا۔''
حجم الخط: