فهرس الكتاب

الصفحة 74 من 223

عِبَادِہٖ وَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنَ )) [1]

'' میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کیساتھ اس کے غضب سے، اور اس کے بندوں کے شر سے اور پناہ پکڑتا ہوں '' اور شیاطین کے وسوسوں سے اور یہ کہ وہ حاضر ہوجائیں ۔''

۷۔ (( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَمِیعِ العَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ ) ) [2]

'' پناہ حاصل کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سننے والے اور جاننے والے کی؛ شیطان مردود سے اس کی پھونک، اُس کے تھوک اور اس کے وسوسے سے ۔''

۸۔ (( بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُّؤْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْ عَیْنٍ حَاسِدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ ) ) [3]

'' اللہ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو ایذا پہنچاتی ہے ہر نفس کی شرارت سے یا حسد کرنے والی آنکھ

[2] صحیح أبی داؤد (۷۷۵) ۔

[3] یہ دم جبریل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا۔ [مسلم (۲۱۸۶) ترمذی (۹۷۲) مسند احمد]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت