فهرس الكتاب

الصفحة 168 من 302

فَقَعَدَ،فَاغْتَسَلَ،ثُمَّ ذَہَبَ لِیَنُوْئَ،فَأُغْمِيَ عَلَیْہِ،ثُمَّ أَفَاقَ،فَقَالَ:'' أَصَلَّی النَّاسُ؟''۔

فَقُلْنَا:'' لَا،ہُمْ یَنْتَظِرُوْنَکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ''۔

وَالنَّاسُ عُکُوْفٌ فِيْ الْمَسْجِدِ،یَنْتَظِرُوْنَ النَّبِيَّ علیہ السلام لِصَلَاۃِ الْعِشَائِ الْاخِرَۃِ۔

فَأَرْسَلَ النَّبِيُّ صلي اللّٰه عليه وسلم إِلٰی أَبِيْ بَکْرٍ۔رضی اللّٰهُ عنہ۔بِأَنْ یُّصَلِّيَ بِالنَّاسِ۔فَأَتَاہُ الرَّسُوْلُ،فَقَالَ:

'' إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم یَأْمُرُکَ أَنْ تُصَلِّيَ بِالنَّاسِ ''۔

فَقَالَ أَبُوْبَکْرٍ۔رضی اللّٰهُ عنہ۔وَکَانَ رَجُلًا رَقِیْقًا:'' یَا عُمَرُ! صَلِّ بِالنَّاسِ ''۔

فَقَالَ لَہُ عُمَرُ۔رضی اللّٰهُ عنہما۔:'' أَنْتَ أَحَقُّ بِذٰلِکَ ''۔

فَصَلّٰی أَبُوْبَکْرٍ۔رضی اللّٰهُ عنہ۔تِلْکَ الْأَیَّامِ۔۔۔الحدیث۔ [1]

''کیوں نہیں،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شدید بیمار ہوئے،تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:''کیا لوگ نماز پڑھ چکے ہیں؟''

ہم نے عرض کیا:''نہیں،یا رسول اللہ۔صلی اللہ علیہ وسلم۔! وہ آپ کا انتظار کررہے ہیں۔''

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''میرے لیے ٹب میں پانی رکھو۔''

انہوں نے بیان کیا:''پس ہم نے کیا۔'' (یعنی ٹب میں پانی رکھ دیا) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت