فهرس الكتاب

الصفحة 124 من 302

بلاعذر جماعت سے پیچھے رہنے والے کی نماز کا نہ ہونا

حضراتِ ائمہ ابوداؤد،ابن ماجہ،ابن منذر،ابن حبّان،دار قطنی اور بغوی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے،کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' مَنْ سَمِعَ النِّدَائَ،فَلَمْ یَأْتِہِ،فَلَا صَلَاۃَ لَہُ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ''۔ [1]

''جو شخص اذان سن کر نہ آئے،تو سوائے عذر کے اس کی نماز نہیں۔''

اس بارے میں دو باتیں ہیں:

ا:اس حدیث کے حوالے سے پانچ محدّثین کے اقوال:

۱: امام ابوداؤد نے اسے حسبِ ذیل عنوان والے باب میں روایت کیا ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت