کتاب کا نام: نماز باجماعت کی اہمیت - مصنف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی - ناشر: دار النور اسلام آباد - اشاعت کا سال: 2011ء - صفحات کی تعداد: 288 - ماخذ: شاملہ اردو
اس میں نمازِ باجماعت کے بلند مقام کی طرف اشارہ ہے۔ (نیز) اس میں باجماعت نماز اور بیماری میں اسے چھوڑنے کی اجازت کے باوجود اس سلسلے میں عزیمت پر عمل کی تاکید ہے۔