فهرس الكتاب

الصفحة 241 من 302

ج:علامہ شمس الدین ابن قدامہ [1] کا قول:

'' اَلْجَمَاعَۃُ وَاجِبَۃٌ عَلَی الرِّجَالِ الْمُکَلَّفِیْنَ لِکُلِّ صَلَاۃٍ مَکْتُوْبَۃٍ ''۔ [2]

''مکلف مردوں پر ہر فرض نماز کے لیے جماعت [واجب] ہے۔''

د:شیخ الاسلام ابن تیمیہ [3] کے اقوال:

ذیل میں اس بارے میں ان کے تین اقوال ملاحظہ فرمائیے:

''مساجد میں ادا کردہ باجماعت نماز اسلام کے ظاہری شعائر اور ہدایت دینے والی سنّتوں میں سے ہے،جیسے کہ صحیح (مسلم) میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ

[2] الشرح الکبیر ۲/۲۔۔

[3] شیخ الاسلام ابن تیمیہ: احمد بن عبدالحلیم بن عبد السلام بن عبد اللہ بن ابی القاسم بن خضر بن محمد بن تیمیۃ، حرانی، دمشقی، امام، فقیہ، مجتہد، محدّث، حافظ، مفسر، اصولی، زاہد، شیخ الاسلام، انتہائی نامور شخصیتوں میں سے ایک، ۶۶۱ھ میں پیدا اور ۷۲۸ھ میں فوت ہوئے۔ ( ملاحظہ ہو: الذیل علٰی طبقات الحنابلۃ ۲/ ۳۸۷۔۴۰۵) ۔

[4] مجموع الفتاویٰ ۲۳/ ۲۵۰۔۲۵۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت