کتاب کا نام: نماز باجماعت کی اہمیت - مصنف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی - ناشر: دار النور اسلام آباد - اشاعت کا سال: 2011ء - صفحات کی تعداد: 288 - ماخذ: شاملہ اردو
''جس نے ہدایت کی طرف دعوت دی،تو جس قدر ثواب اس کی دعوت پر عمل کرنے والوں کو ملتا ہے،اتنا ہی اجر اس کے لیے ہے۔اسے ملنے والے اجر کی وجہ سے ان [عمل کرنے والوں] کے ثواب میں کچھ کمی واقع نہیں ہوتی۔''