دینے کے لیے ''الھسھسۃ بنقض الوضوء بالقھقھۃ'' بھی تصنیف فرمائی۔
اس بارے میں امام شافعی اور حسن بن زیاد لؤلؤی کا دلچسپ مناظرہ دیکھیے: آداب الشافعی ومناقبہ لابن أبي حاتم الرازی (ص: ۱۶۹، ۱۷۱) ، الکامل لابن عدی (۲/ ۷۳۲) ، الأوسط لابن المنذر (۱/ ۲۲۶۔ ۲۳۰، مسئلہ: ۳۰) ، فتاویٰ الدین الخالص لأمین اللّٰه بشاوری (۲/ ۳۷۷۔۳۷۸) ۔