فهرس الكتاب

الصفحة 152 من 672

2.''یہ اسانید باہم تقویت پہنچاتی ہیں، لہٰذا ان سے احتجاج درست ٹھہرا۔'' (السیل الجرار: ۱/ ۷۶)

3.''اس کی سند میں ایسا راوی نہیں، جو درجۂ اعتبار سے ساقط ہو۔'' (الدراري المضیۃ: ۱/ ۴۲)

15.علامہ حسین مغربی:

''ان سب میں مقال ہے، لیکن یہ روایات باہم تقویت پہنچاتی ہیں، لہٰذا وہ قوت سے خالی نہیں۔'' (البدر التمام: ۱/ ۱۸۹)

16.علامہ صنعانی:

''یہی بات علامہ صنعانی رحمہ اللہ نے کہی ہے۔'' (سبل السلام: ۱/ ۷۶)

17.حافظ سیوطی:

''صح'' یعنی صحیح ہے۔ (الجامع الصغیر، ص: ۲۰۲)

18.علامہ نواب صدیق الحسن خان:

(الروضۃ الندیۃ: ۱/ ۳۳۔ ۳۴)

19 محدث البانی:

''حدیث صحیح''

(صحیح أبي داود: ۱/ ۱۶۸، حدیث ۹۰، إرواء الغلیل: ۱/ ۱۲۲، صحیح الجامع الصغیر: ۲/ ۱۲۵۶، حدیث: ۷۵۷۳)

20.محدث احمد شاکر:

''إسنادہ جید حسن'' (تحقیق الترمذي: ۱/ ۳۸)

ان کی مراد حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت