فهرس الكتاب

الصفحة 232 من 302

۳: [بَابُ التَّغْلِیْظِ فِيْ تَرْکِ شُہُوْدِ الْجَمَاعَۃِ] [1]

[جماعت میں شامل نہ ہونے پر سختی کے متعلق باب]

۴: [بَابُ تَخَوُّفِ النِّفَاقِ عَلٰی تَارِکِ شُہُوْدِ الْجَمَاعَۃِ ] [2]

[جماعت سے غائب ہونے والے کے بارے میں نفاق کے خدشے کے متعلق باب]

۵: [بَابُ ذِکْرِ أَثْقَلِ الصَّلَاۃِ عَلَی الْمُنَافِقِیْنَ وَتَخَوُّفِ النِّفَاقِ عَلٰی تَارِکِ شُہُوْدِ الْعِشَائِ وَالصُّبْحِ فِيْ الْجَمَاعَۃِ ] [3]

[منافق لوگوں پر سب سے گراں نماز کے متعلق باب،نیز عشاء وفجر کی جماعت سے غیر حاضر رہنے والے کے بارے میں نفاق کا خدشہ]

۶: [بَابُ التَّغْلِیْظِ فِيْ تَرْکِ صَلَاۃِ الْجَمَاعَۃِ فِيْ الْقُرَیٰ وَالْبَوَادِيْ وَاسْتِحْوَاذِ الشَّیْطَانِ عَلٰی تَارِکِہَا] [4]

[بستیوں اور صحراؤں میں باجماعت نماز ترک کرنے پر سختی اور اس کے چھوڑنے والے پر شیطان کے غلبے کے متعلق باب]

[5] کی رائے:

باجماعت نماز کے متعلق ان کا موقف ان کی کتاب [الأوسط] میں تحریر کردہ حسبِ ذیل تین عنوانات سے واضح ہوتا ہے:

۱:[ذِکْرُ إِیْجَابِ حَضُوْرِ الْجَمَاعَۃِ عَلَی الْعُمْیَانِ،وَإِنْ

[2] المرجع السابق ۲/ ۳۶۹۔

[3] المرجع السابق ۲/۳۷۰۔

[4] المرجع السابق ۲/ ۳۷۱۔

[5] امام ابن منذر: محمد بن ابراہیم بن منذر، ابوبکر، نیسابوری، حافظ، علامہ، فقیہ، اپنے زمانے میں یکتا، شیخِ حرم اور عظیم الشان کتابوں کے مؤلف، ۳۱۸ھ میں فوت ہوئے۔ (ملاحظہ ہو: تذکرۃ الحفاظ ۲/ ۷۸۲) ۔ نیز ملاحظہ ہو: مقدمۃ کتاب ''الأوسط'' للدکتور أبي حماد ۱۱۔۱۸۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت