فهرس الكتاب

الصفحة 108 من 262

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

{وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ ۚ أُولَـٰئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ} [1]

اور اللہ عزوجل نے تمہارے نزدیک کفر'فسق اور نافرمانی کو ناپسند بنادیا ہے یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔

۲- حوب:

اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:

{وَآتُوا الْيَتَامَىٰ أَمْوَالَهُمْ ۖ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَىٰ أَمْوَالِكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًا} [2]

اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور پاک اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو' اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر

[2] سورۃ النساء:۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت